Nawaz Sharif expects the whole flag of Pakistan, revealing disclosure of Pakistani flag Through our sources Nawaz expects the whole flag of Pakistan, revealing disclosure of Pakistani flag. The national flag is recognized by any country. We are in the field of sports or to go out for employment, green passport and Pakistani flag is known to us, for the honor of every patriot Pakistani. A video clip on social media is becoming increasingly viral which clearly showsOn the other hand, former Prime Minister Mian Nawaz Sharif, who is taking over the national flag, is being seen clearly raising the slogans on the table. It is the view of the ruling party meeting in Punjab House on 4 December .When Nawaz Sharif, I arrive there after felicitity.During this occasion, the workers’ body was being heated,
Nawaz Sharif removed the national flag on a nearby table to stop Shurshababha and hit the table with force. Seeing this scene, everyone was surprised and worried there and no one was able to open the mouth in front of Nawaz Sharif. No .All law becomes a crime to do so according to the Faisal country. According to them, when a Pakistani is sacrificed on his homeland, he is wrapped in a national flag. Under the Federal 123-B case, any national flag should be replaced It may be imprisoned for 3 years. Second section under Section 124 – A, that is, the lack of love of national flag in the hearts of people, and the punishment is also 3 years. There is a serious reaction from the public on arrival.
نوازشریف کی جانب سے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کیے جانے کا انکشاف ، خبر آتے ہی پورے ملک میں ہلچل مچ گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی پرچم کسی بھی ملک کی شناخت ہوتا ہے۔کھیلوں کے میدان ہوں یا روزگار کیلئے باہر جانا ہو،گرین پاسپورٹ اور اس پر لگا پاکستانی جھنڈا ہماری پہچان ہے ،جس کی عزت کی خاطر ہر محب وطن پاکستانی اپنی جان قربان کرسکتا ہے ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں واضح طور
پر دیکھا جا سکتا ہے جس میں سابق نااہل وزیر اعظم میاں نواز شریف میز پر لگے قومی جھنڈے کو اٹھا کرمیز پر مارتے ہوئے واضح دکھائی دے رہے ہیں ۔یہ4دسمبر کے پنجاب ہاؤس میں ہونے والے حکمران جماعت کے اجلاس کا منظر ہے ۔جب نوازشریف نیب عدالت میں پیشی کے بعد وہاں پہنچتے ہیں ۔اس موقع پر شعر و شاعری کے ذریعے کارکنوں کا لہو گرمایا جارہاتھا تو نوازشریف نے اس موقع پر شورشرابا کو روکنے کیلئے قریب ہی موجود میز پر لگے قومی جھنڈے کو اتارا اور میز پر زور زور سے مارنے لگے ۔یہ منظر دیکھ کر وہاں سبھی لوگ حیران اور پریشان رہ گئے اور کسی نے بھی نوازشریف کے سامنے منہ کھولنے کی جرات نہیں کی ۔ماہر قانون فیصل ملک کے مطابق ایسا کرنا جرم بنتا ہے ۔ان کے مطابق جب کوئی پاکستانی اپنے وطن پر قربان ہوتا ہے تو انہیں قومی پرچم میں لپیٹا جاتا ہے ۔ضابطہ فوجداری 123-B کے تحت جو کوئی قومی پرچم کو اپنی جگہ سے تبدیل کرتا ہے تو اسے 3سال قید کی سزا ہو سکتی ہے ۔دوسرے سیکشن124-A کے تحت ڈی فیکٹ یعنی اکسانا،اپنے لوگوں کے دلوں میں قومی پرچم کی محبت میں کمی کرنا ،اس کی سزا بھی 3سال قید ہے۔یہ ویڈیو کلپ سامنے آنے پر عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے
As a new Shakar Dara Media and News user, you should go to
Website Dashboard for registration. Have fun!
Post Views: 685